شاہ جمال، ہرنام نالے میں شگاف  مختلف ٹیموں کا بروقت ریسپانس

شاہ جمال، ہرنام نالے میں شگاف  مختلف ٹیموں کا بروقت ریسپانس

  

  شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)ہرنام نالہ بستی چری کے مقام پر ٹوٹ (بقیہ نمبر59صفحہ7پر)

جانے سے شگاف پڑ گیا محکمہ انہار کی بروقت کوششوں سے علاقہ تباہی سے بچ گیا۔مظفر گڑھ کینال کے ہیڈ بہار شاہ کے مقام سے نکلنے والا ہرنام ڈسٹی پشتے کمزور ہونے کے باعث بستی چری کے مقام پر ٹوٹ گیا جس کی فی الفور اطلاع محکمہ انہار مظفرگڑھ کو دی گئی جس پر سب انجینئر محکمہ انہار مظفرگڑھ مزمل عباس عملہ اور مشینری سمیت موقع پر پہنچ گئے اور نالہ کو بند کر کے شگاف کو پر کر دیا جس سے علاقہ بڑے نقصان سے محفوظ رہا کاشتکاروں نے محکمہ انہار مظفرگڑھ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ریسپانس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -