سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین  کی منظوری کو حتمی شکل دینے کیلئے چین میں موجود، پاکستانی سفیر 

  سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین  کی منظوری کو حتمی شکل دینے کیلئے چین میں ...

  

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی نے کہا ہے کہ سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین کی منظوری کو حتمی شکل دینے کیلئے چین میں موجود ہے، جس کے بعد حج سے متعلق اہم اعلانات متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفیر پاکستانی سفیر کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی میڈیکل ٹیم چینی ویکسین کی منظوری کو حتمی شکل دینے کیلئے چین میں موجود ہے، پاکستانیوں سمیت دیگر زائرین سعودی حکام کے فیصلے کے منتظر ہے۔ 

 پاکستانی سفیر 

مزید :

صفحہ اول -