خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق احمد غنی کے زیر صدارت ہوا 

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق احمد غنی کے زیر صدارت ہوا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت شروع حوا اجلاس میں کاروائی کاروا ئی کے دوران ایم پی اے  نذیر احمد عباسی  نے پیسکو ھ،راہ سرکل ایبٹ اباد04 ڈویثزن 20سب ڈویزن اور 16 گرڈ اسٹیشن پر مشتمل ھے قراردادایوان میں پیش کی اور کہا کہ بجلی صارفین کی تعداد415236ھے صارفین کی اتنی بڑی تعداد اور حاضرہ سر کل ایبٹ آباد انتظام کو سنبھالنے کے لئے موجودہ اسٹاف کی قلعے خالی آسامیوں تاحال تعینات نا کرنے پر انتہائی پریشان کن صورت حال ھے نیز فیلڈ میں کام کرنے والا تقر یبا 20 % سینئر لائن اسٹاف دسمبر 2021 تک ریٹائر ھو جائے گا جس سے فیلڈ کا کا بند ھو نے کا اندیشہ ھے اس وقت ایڈم اسٹنٹ کی 84% l.s_1کمرشل اسٹنٹ 73%۔ل ایس _ 2 54%۔یو ڈی سی 89 %۔ل ڈسی 72% جونیئر کلر کا 92% میٹر ریڈر 36 %۔اسٹنٹ لائن میں 90 %اور بل ڈسٹری بیوٹر 85 % اسامیاں خالی پڑھی ھے مجمع رہ طور پر اسٹاف کی تقر یبا 70 % اسامیاں خالی ھیں لہذا اسمبلی صوبائی حکومت پرزور سفارش کرتی ھے کہ مر کزی حکومت  سے اس امر کی سفارش کرے کہ ان نا مساجد حالات میں افرادی قو ت کی کمی کو پورا کرنے اور بجلی ترسیل نظم کو بلا تعطل بر قرار رکھنے کے میکسیکو سرکل ایبٹ آباد میں مفرور مقامی کلیریکل اسٹاف اسٹنٹ لائن میں میٹر ریڈر اور بل ڈسٹی بیوٹر کی اسامی پر ڈیلی ویز یا کنٹریکٹ پر بھر تی کرکے ھ،راہ زر کل ایبٹ آباد کسی بھی بحران سے بچائے اسی دوران ایم پی اے میاں نثار گل کاکا خیل نے قرارداد ایوان پیش کی اور کہا کہا کہ ایک اہم۔مسلہ صوبے کے استاتزہ کے ساتھ درپیش ھے کہ وہ یہ ھے کہ 2018 سے  پہلے جتنے بھی اساتذہ بھر تی کئے گئے جیمانی کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی گئی ھے وہ مستقل ھیں جبکہ 2018سے لیکر آج تک جتنیبھیاساگزہ بھر تی کئے گئے ھیں انکیلئے کو ئی قانون سازی نہیں ھے بلکہ انکی ملا، زمت  ایڈہاک کنٹرکٹ پر ھے جسے کہ ایک تو ان تنخوائیں بند کر دی جاتی ھیں دوسرا انکی مستقلی ان کی موجودہ ملازمت تصور نہیں کی جائے لہذا یہ اسمبلی صوبا ئی حکومت سے اس بات کی سفارش کرے 2018 سے لیکر آج تک جتنے  بھی اساتذہ بھرتی کئیگئے ھیں ان کی بھرتی بھی 2018 سے پہلے کی قانون سازی کے مطابق مستقل کر دی جائے

مزید :

صفحہ اول -