اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر ...
 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر کو کام سے روکنے کی درخواست مستردکر دی ہے ۔

تفصیلات ک ےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔ یاد رہے کہ بیرسٹر علی ظفر نے جہانگیر ترین معاملے کی تحقیقات رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی تھی جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کو کلین چٹ دی ۔ 

مزید :

قومی -