تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوگیا

تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوگیا
تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوگیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالرکی قدر 41 پیسے بڑھ کر 154 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 155 روپے 25 پیسے کا ہے۔ 

مزید :

بزنس -