اے ڈی سی آر سے یحییٰ بٹ اور رضوان چیمہ کی ملاقات

اے ڈی سی آر سے یحییٰ بٹ اور رضوان چیمہ کی ملاقات
اے ڈی سی آر سے یحییٰ بٹ اور رضوان چیمہ کی ملاقات

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنماﺅں یحییٰ بٹ یوسی چیئرمین و اپوزیشن لیڈر میونسپل کارپوریشن، چوہدری رضوان چیمہ چیئرمین کھیالی نے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے ملاقات کی۔ انہیں تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اے ڈی سی آر اپنے پیش رو کی طرح فرض شناسی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ سائلین کے مسائل کے حل کرنے اور شہریوں کی بہترین کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -