بھارتی براڈ کاسٹرز کی وجہ سے پی ایس ایل کا ابو ظہبی میں انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا 

بھارتی براڈ کاسٹرز کی وجہ سے پی ایس ایل کا ابو ظہبی میں انعقاد کھٹائی میں پڑ ...
بھارتی براڈ کاسٹرز کی وجہ سے پی ایس ایل کا ابو ظہبی میں انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا بقیہ ایڈیشن ابوظہبی میں ہوگا یہ نہیں؟ کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ عرب امارات میں اب تک جنوبی افریقہ اور بھارت کے براڈکاسٹرز کی چارٹرڈ فلائٹ کو لینڈنگ کی اجازت نہیں مل سکی ہے،اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہر ممکن آپشن بروئے کار لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسے ملک کے براڈکاسٹرز کو ابوظہبی لایا جائے گاجو ریڈ لسٹ میں نہیں ۔اس بارے میں پی سی بی حکام اور فرنچائزز مالکان کا ہنگامی اجلاس ہو گا۔

مزید :

کھیل -