کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں بنگلے کے باہر سیکیورٹی کیمپ سے بے قابو گاڑی ٹکرا گئی ،ایک شخص جاں بحق 

کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں بنگلے کے باہر سیکیورٹی کیمپ سے بے قابو گاڑی ٹکرا گئی ...
کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں بنگلے کے باہر سیکیورٹی کیمپ سے بے قابو گاڑی ٹکرا گئی ،ایک شخص جاں بحق 
سورس: screen grab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیفنس خیابان شہباز میں تیز رفتارگاڑی بنگلے کے باہر لگے سیکیورٹی کیمپ میں گھس گئی، حادثے میں سیکیورٹی کیمپ میں موجود بنگلے کا ڈرائیور جاں بحق ہوا۔پولیس کے مطابق حادثے میں دوپولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی بھی۔ تیز رفتار گاڑی میں موجود شخص بھی زخمی ہوا۔ایس ایس پی ساو¿تھ پولیس کے مطابق گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔