پشاور، کاروباری پارٹنر ز نے لاکھوں کے جعلی چیک تھما دیئے

      پشاور، کاروباری پارٹنر ز نے لاکھوں کے جعلی چیک تھما دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


     پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے مختلف پولیس سٹیشنز کی حدود میں کا روباری پا رٹنر و ں نے لاکھو ں مالیت کے جعلی چیک تھما دیں۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی رو ح اللہ ولد فر ہا د نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے ٹا ن پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم فیصل رحیم ولد اختر سکنہ ڈیرہ اسما عیل خان کیسا تھ کا روباری شرا کت تھا جسکے زمہ لاکھو ں رو پے بقایا تھے بار بار رقم کا مطالبہ کر نے پر ملزم نے اسکو 63لا کھ رو پے کا چیک تھما دیا جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلو م ہوا کہ اسکے ا کا  نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے۔ دریں اثنا  حضر ت نو ر ولد محمد نو ر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے شر قی پولیس کو بتایا کہ اسکا ملز م عبدالمجید ولد عبدالحمید کیسا تھ کا روباری پا رٹنر شپ تھی اور اسکے زمہ ایک کروڑ 29لاکھ رو پے بقا یا تھے جسکا مطالبہ کر نے پر ملزم نے اسکو 20لاکھ رو پے کا چیک دیا جسکو شعبہ بازار میں واقع نجی بینک میں کیش کرا تے ہو ئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا  نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے۔ اسی طر ح ملزم رئیس الرحما ن ولد عزیز الر حما ن نے  اپنے پا رٹنر کو 7لاکھ رو پے کا چیک تھما دیا جسکو ورسک روڈ پر واقع نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا  نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے پولیس نے تینو ں ملزمو ں کیخلاف تھا نہ ٹا ن، شر قی اور مچنی گیٹ پولیس سٹیشن میں مقدما ت درج کر کے مذید تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔