تخت بھائی، سینئر صحافی مسلم صابر کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہو گی
پشاور (سٹی رپورٹر) تخت بھائی، سینئر صحافی مسلم صابر کی ہمشیرہ گزشتہ روز وفات پا چکی ہیں۔ مرحومہ ڈاکٹر عبدالخالق کی اہلیہ تھی۔ مرحومہ کی رسم قل آج نرئی ولہ بختی آباد میں ادا کی جائیگی۔

You are subscribed Successfully