یوٹیلٹی سٹورز پر  بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا ، 20 کلو کا تھیلا 980 روپے کا ہو گیا

یوٹیلٹی سٹورز پر  بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا ، 20 کلو کا تھیلا 980 روپے کا ہو گیا
یوٹیلٹی سٹورز پر  بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا ، 20 کلو کا تھیلا 980 روپے کا ہو گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ، یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا کر دیا گیا،  20 کلو آٹے کا تھیلا  980 روپے کا ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا ہو کر 980 روپے کا ہو گیا ہے ، 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں  90 روپے کا اضافہ ہوا،  10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 490 روپے ہو گئی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -