پٹرول مہنگاہونے کے بعدڈالر کی قیمت میں ہوشرباکمی ہو گئی 

پٹرول مہنگاہونے کے بعدڈالر کی قیمت میں ہوشرباکمی ہو گئی 
پٹرول مہنگاہونے کے بعدڈالر کی قیمت میں ہوشرباکمی ہو گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے گزشتہ شب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد اب آج اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں2 روپے 1 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 200 روپے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -