سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن  کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 1800 روپےکم ہوکر 121056 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر بڑھ کر 1860 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -