حبیبہ گل اور ضمن لونے والا کے گانے ”سوہنا دل تیرے نال لایا اے“ کی ریکارڈنگ مکمل

حبیبہ گل اور ضمن لونے والا کے گانے ”سوہنا دل تیرے نال لایا اے“ کی ریکارڈنگ ...
حبیبہ گل اور ضمن لونے والا کے گانے ”سوہنا دل تیرے نال لایا اے“ کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

    لاہور(حسن عباس زیدی)گلوکارہ حبیبہ گل اور ضمن لونے والا کے  دو گانا”سوہنا دل تیرے نال لایا اے“ کی آڈیو ریکارڈنگ مقامی سٹوڈیو میں مکمل کرلی گئی۔ گانے کی موسیقی اور شاعری مصطفی اعجاز سمراٹ  کی ہے۔ مذکورہ دوگانے کی ویڈیو میں سجناں چوہدری اورمصطفی اعجاز سمراٹ  ماڈلنگ کرینگے۔گلوکارہ حبیبہ گل نے بتایا کہ یہ میرے نئے آڈیو ویڈیو البم کا گیت ہے اس سے قبل تین گانے ریکارڈ ہوچکے ہیں۔ مذکورہ گانوں کی  ویڈیوز جلد ریلیز کردی جائیں گی۔

مزید :

تفریح -