'حج اخراجات کو ساڑھے 6لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امورکا اہم بیان

'حج اخراجات کو ساڑھے 6لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ...
'حج اخراجات کو ساڑھے 6لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امورکا اہم بیان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس  میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور نے ایوان کو بتایا سابق دور حکومت میں حج کے نام پر ڈاکے ڈالے گئے، ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے پاکستانی عوام پر مدینے کے راستے بند کرنے کی کوشش کی، ایسی حکمت عملی بنائیں گے جس سے حج اور عمرہ سستا ہو گا۔

مزید :

قومی -