وزیر آباد، کمسن بچی گاڑی  کے ٹائرتلے آ کر جاں بحق

وزیر آباد، کمسن بچی گاڑی  کے ٹائرتلے آ کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
وزیرآباد(نامہ نگار) گاڑی بیک کرتے ہوئے باپ سے ایک سالہ بیٹی ٹائر کے نیچے آجانے سے جاں بحق والدہ کو غشی کے دورے وزیرآباد کے علاقہ نصیر کالونی کے رہائشی رﺅف کی ایک سالہ بیٹی گیراج کے قریب کھیل رہی تھی کہ بچی کے والد نے گاڑی اسٹارٹ کر کے بیک کرنے کی کوشش کی اور اچانک ایک سالہ حرم زینب کار کے ٹائر کے نیچے آ گئی جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال وزیرآباد منتقل کیا گیا تاہم بچی جانبر نہ ہوسکی ہنستی مسکراتی بچی کی اچانک حادثہ میں موت پر اہلخانہ غم سے نڈھال والدہ پر غشی کے دورے پڑتے رہے۔

مزید :

علاقائی -