عازمین کی ویکسی نیشن حاجی کیمپوں سے کرانے کے اعلان پر حج آرگنائزز مضطرب 

عازمین کی ویکسی نیشن حاجی کیمپوں سے کرانے کے اعلان پر حج آرگنائزز مضطرب 

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے عازمین کی ویکسی نیشن حج ٹریننگ پروگرام کی بجائے حاجی کیمپوں سے کرانے کے اعلان سے ملک بھر کے حج آرگنائزز اضطراب کا شکار۔وفاقی وزیر شدید گرمی میں دور دراز علاقوں سے حاجی کیمپوں میں آنے سے روکیں اور کمپنیوں کے حج ٹریننگ پروگرام میں انجکشن لگانے کی اجازت دیں ،سرکاری کی طرح پرائیویٹ سکیم کے ہر حاجی نے بھی3500روپے انجکشن اور انشورنس کے جمع کرائے یکساں سلوک کیا جائے۔

حج آرگنائزر

مزید :

صفحہ آخر -