ابابیل ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج، انس ٹریول کا کل ہو گا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ابابیل ٹریول لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام آج جبکہ انس ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام کل بروز اتوار ہو گا۔ابابیل ٹریول کے چیف ایگزیکٹو عابد حسین اور انس ٹریول کے رشید احمد صدیقی نے عازمین سے درخواست کی ہے کہ حج ٹریننگ پروگرام میں ضرور شریک ہوں۔
حج پروگرام