رشید آباد میں 38سالہ شخص قتل پولیس آپریشن، مرکزی ملزم گرفتار
ملتان(خصو صی ر پورٹر) رشید آباد میں فائرنگ کرکے 36 سالہ شخص کو قتل کرنے کا معاملہ ۔پولیس نے مرکزی ملزم (بقیہ نمبر54صفحہ6پر )
کو گرفتار کر لیاواضح رہے چند روز قبل پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے رشید آباد میں ساجد علی قریشی نامی نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر 36 سالہ عامر قریشی کو رشید آباد میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم ساجد علی قریشی کو گرفتار کرکے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔