جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل
جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق گواہان نے اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران ملزمان کی نشاندہی کی۔ شناخت پریڈ کے بعد اب ملزمان کا ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کی جائے گی۔

مزید :

قومی -