بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ لگادی،خود بھی مارا گیا

بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ ...
بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ لگادی،خود بھی مارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں  (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے علاقےمیں پالتو کتےکو مارنے پر کتے کے مالک نے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے شہری کو قتل کرنےکے بعد اس کی لاش کوآگ لگائی۔

جیو نیوز کے مطابق  پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے مقتول کی لاش کوپولیس کے حوالے کرنےسے انکار کردیا تاہم پولیس مقابلے کے بعد ملزم مارا گیا جس کے بعد لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔