سرگودھامیں سگی ماں نے بیٹی کو قتل کر دیا 

سرگودھامیں سگی ماں نے بیٹی کو قتل کر دیا 
سرگودھامیں سگی ماں نے بیٹی کو قتل کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔
پولیس کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزمہ فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی پر پیش آیا، واقعے کی تمام پہلوو¿ں سے تحقیقات جاری ہیں۔