ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا مہنگا ہوگیا
ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کے اضافےکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے سے 2لاکھ 2 ہزار 503 روپے ہوگئی ہے۔ 

مزید :

بزنس -