کندھ کوٹ :نجی بینک کے 5 مغوی ملازمین کی ڈرامائی انداز میں گھر واپسی

کندھ کوٹ :نجی بینک کے 5 مغوی ملازمین کی ڈرامائی انداز میں گھر واپسی
کندھ کوٹ :نجی بینک کے 5 مغوی ملازمین کی ڈرامائی انداز میں گھر واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کندھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی بینک کے اغوا ہونے والے 5 ملازم ڈرامائی انداز میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ان افراد کی بازیابی تاوان ادا کرنے کے بعد عمل میں آئی ہے۔

دوسری طرف ایس ایس پی بشیر بروہی کاکہنا ہےکہ پولیس کے دباؤ اور  آپریشن کے باعث مغویوں کو چھوڑا گيا ہے۔

یاد رہے کہ  ان افراد کو ڈیڑھ ماہ پہلے انڈس ہائی وے سے اغوا کیا گیا تھا ۔

مزید :

جرم و انصاف -