کرغزستان سے طلباء کی واپسی, چوتھی پرواز پشاور پہنچ گئی

کرغزستان سے طلباء کی واپسی, چوتھی پرواز پشاور پہنچ گئی
کرغزستان سے طلباء کی واپسی, چوتھی پرواز پشاور پہنچ گئی
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی چوتھی پرواز کرغزستان سے طلباء کو لے کر پشاور پہنچ گئی جس میں 285 طلباء و طالبات تھیں۔

انتظامیہ کے مطابق تمام طلباء کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اب تک1 ہزار 143 طلباء کو واپس ملک لایا جا چکا ہے۔