خود کو اسلام آباد پولیس ظاہر کرکے ملزمان نے غیرملکی شہری کو لوٹ لیا

خود کو اسلام آباد پولیس ظاہر کرکے ملزمان نے غیرملکی شہری کو لوٹ لیا
خود کو اسلام آباد پولیس ظاہر کرکے ملزمان نے غیرملکی شہری کو لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیکٹرایف 6 مرکزمیں غیرملکی شہری کولوٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزموں نے پولینڈ کےشہری کو بلاکرخوکوپولیس اہلکار ظاہرکیا اور اس سے 500 پاؤنڈ اوریوروز لے لیے۔پولیس کے مطابق غیرملکی شہری نے تھانہ کوہسارکو واقعےسےمتعلق آگاہ کردیا، تھانہ کوہسار پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔