پیرس :ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب

پیرس :ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں ...
پیرس :ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )گراں پری فارمولا ون موناکو فیراری ڈرائیور چارلس لیکرک نے جیت لی۔
ہوم ڈرائیور چارلس لیکرک اپنی سر زمین میں 93 سال بعد گراں پری جیتنے میں کامیاب ہوئے۔اس تاریخی فتح پر چارلس آبدیدہ ہوگئے اور شائقین کے ساتھ مل کر جشن منایا، اس موقع پر چارلس لیکرک کا کہنا تھا کہ اپنے ملک میں ریس جیتنے کا خواب پورا ہوگیا ہے۔دوسر ی جانب اس فتح سے ورلڈ چیمپیئن میکس ورسٹاپین کی مسلسل 11 ریسز میں کامیابیوں کو بریک لگ گئی۔ریس کے آغاز میں ہی میکس ورسٹاپین حادثے کاشکار ہوگئے تھے جس کے بعد میکس ورسٹاپین چھٹے نمبر رہے۔

مزید :

کھیل -