ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 186میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 186میگاواٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 186میگاواٹ تک پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 186میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26ہزارجبکہ پیداوار19ہزار 814میگاواٹ ہے،شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانہ  8گھنٹے تک پہنچ گیا، اسی طرح شہری علاقوں میں6گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔