صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کےخلاف مقدمہ درج 

صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کےخلاف مقدمہ درج 
صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کےخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کےخلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چودھری اصغر گجر پر بغیر اجازت ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے،پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر محمد خان مدنی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہیں،ایف آئی آر مستی گیٹ تھانہ میں درج کی گئی۔