وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ  پہنچ گئے، محسن نقوی سے ملاقات جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ  پہنچ گئے، محسن نقوی سے ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ  پہنچ گئے، محسن نقوی سے ملاقات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ پہنچ گئے، علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ میں ہونے والے اہم اجلاس میں  وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وزیر توانائی، وزیراعلیٰ کے پی شریک ہیں،چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹرایبل پاور بھی اجلاس میں شریک  ہیں،ملاقات میں خیبرپختونخوا کے اہم مسائل پر گفتگو جاری ہے۔