(ن )لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن، صدارت کے لیے کتنے امیدواروں نے کاغذات حاصل کیے؟ جانیے

(ن )لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن، صدارت کے لیے کتنے امیدواروں نے کاغذات حاصل ...
(ن )لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن، صدارت کے لیے کتنے امیدواروں نے کاغذات حاصل کیے؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں صدر کیلئے11 افراد نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی آئین کے مطابق الیکشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے،آج صبح 9سے 5 بجے تک کاغذات نامزدگی کا اجرا ءتھا ،11کاغذات نامزدگی جاری کیے گئے ہیں،بشیر میمن ، انوار الحق صدیقی ، اسحاق ڈار ، راجہ محمد فاروق نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ، حافظ حفیظ الرحمان اور شاہ غلام قادر نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کیے ۔

مزید :

سیاست -