اے ایس پی شہر بانو کو محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا

اے ایس پی شہر بانو کو محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا
اے ایس پی شہر بانو کو محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اچھرہ واقعے سے شہرت حاصل کرنیوالی اے ایس پی سیدہ شہر بانو کو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا۔

24 نیوز کے مطابق پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات کردیا گیا ہے ، شہر بانو اے ڈی او ایف سی اسلام آباد تعینات تھیں،محمد شاہ رخ خان بطور اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی آفیسر وزیر داخلہ کے ساتھ خدمات انجام دیں گے،پولیس سروس گریڈ 17 کے محمد شاہ رخ خان اے ڈی او ایف سی شبقدر تعینات تھے۔

مزید :

قومی -