پنجاب میں یوم تکبیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری 

پنجاب میں یوم تکبیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری 
پنجاب میں یوم تکبیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل 28 مئی بروز منگل کو صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند ہوں گے، چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔