پاکستان تحریک انصاف کے 2 ایم این ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی

پاکستان تحریک انصاف کے 2 ایم این ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی
پاکستان تحریک انصاف کے 2 ایم این ایز کے بیرون ملک جانے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیے گئے ہیں، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام پنجاب پولیس کی سفارش پر شامل کیے گئے۔

ہم نیوز کے مطابق  پنجاب پولیس کے مراسلے کے مطابق دونوں رہنماں پر پاکستان پینل کوڈ 290 اور 291 کے تحت مقدمہ درج ہے، جبکہ دونوں ممبران قومی اسمبلی نے کار سرکار میں مداخلت اور امن و امان کو نقصان پہنچایا ہے۔

مزید :

سیاست -