جماعت اسلامی کا سمندر پارکشمیریوں کے اعزاز میں استقبالیہ

جماعت اسلامی کا سمندر پارکشمیریوں کے اعزاز میں استقبالیہ
جماعت اسلامی کا سمندر پارکشمیریوں کے اعزاز میں استقبالیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی آزاد کشمیر وگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے سمندرپارکشمیریوں کے  وفد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، ڈاکٹر غلام نبی فائی، نذیر قریشی، محترم عبدالرشید ترابی، جناب الطاف حسین اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ محمد غالب، جناب مزمل ایوب ٹھاکر، جناب فہیم کیانی، جناب ظفر قریشی، جناب الطاف بھٹ، سردار ذوالفقار روشن خان، ڈاکٹر ولید رسول بھی استقبالیہ میں شامل تھے۔