سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے شاہ محمود قریشی کو تفتیش کیلئے 5 جون کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات جاری کیے۔ملزم کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ تمام مواد فرانزک لیب بھیجوا دیا گیا ہے،پراسکیوشن نے شاہ محمود قریشی کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

مزید :

سیاست -