تھری جی لائسنس کی نیلامی‘غیرملکی کنسلٹنٹ مقرر

تھری جی لائسنس کی نیلامی‘غیرملکی کنسلٹنٹ مقرر

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے تھری جی لائسنس کی نیلامی کے لئے غیرملکی کنسلٹنٹ مقررکردیا ۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی اے کو تھری جی لائسنس کی نیلامی عالمی کنسلٹنٹ کے حوالے سے 5 درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں سے ویلیو پارٹنر مینجمنٹ کنسل ٹنٹس کا انتخاب کیاگیا۔

ہے۔ یہ امریکا،برطانیہ،سنگاپور اور اسپین کے ماہرین پر مشتمل کنسورشیم ہے، جسے تھری جی کی نیلامی کے تمام امورطے کرنے کی ذمہ داری دی جائے

مزید : کامرس