بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود عملے کےلئے سامان لے کر روانہ

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود عملے کےلئے سامان لے کر روانہ

ماسکو(آن لائن)روس کا بغیر پائلٹ راکٹ پروگریس 53 بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود عملے کے لیے سامان لے کر روانہ ہوگیا ہے۔پروگریس 53شپ خلائی اسٹیشن 4 دن کے سفر پرقازقستان سے صبح3بجکر 53 منٹ پر روانہ ہو ا۔راکٹ پر خلائی اسٹیشن پر موجود عملے کے لیے خوراک اور دیگر اشیا ءسمیت 3ٹن سامان سوار ہے۔4 دن کا سفر مکمل کرنے کے بعد پروگریس 53 جمعے کو زمین پر واپس پہنچے گا۔

مزید : عالمی منظر