شام میں سویڈن کے دو صحافی اغواء

شام میں سویڈن کے دو صحافی اغواء

سٹاک ہوم (اے پی پی) سویڈن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دو سویڈش صحافیوں کو اغواءکرلئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ سویڈش وزارت خارجہ کے ترجمان لونا ترانبرگ نے عالمی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ تقریباً 45 سال کی عمر کے دو مرد صحافیوں کو شام میں ہفتہ کے روز اغواءکیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر