میگھا ، ناصر چینوٹی اور سلیم البیلا 29نومبر کو ملتان میں اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرینگے

میگھا ، ناصر چینوٹی اور سلیم البیلا 29نومبر کو ملتان میں اسٹیج ڈرامہ میں ...

لاہور ( این این آئی) اداکارہ میگھا ، ناصر چینوٹی اور سلیم البیلا 29نومبر کو ملتان میں بابر تھیٹر میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرینگے۔ جبکہ اداکارہ آفرین اور قیصر پیا 29نومبر کو فیصل آباد میں نشاط تھیٹر میں اداکاری کریں گے ۔ ان فنکاروں کا تعلق لاہور سے ہے ۔ جبکہ ڈراموں کی دیگر کاسٹ مقامی ہو گی ۔

مزید : کلچر