پی ٹی وی لاہور سے"قصہ نصف صدی کا"آئندہ ہفتے سے پیش کیا جائے گا

پی ٹی وی لاہور سے"قصہ نصف صدی کا"آئندہ ہفتے سے پیش کیا جائے گا

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سے میوزک پروگرام "رات گئے" ختم کر دیا گیا جبکہ آئندہ ہفتے سے" قصہ نصف صدی کا" پیش کیا جائے گا۔پروگرام کے پروڈیوسر رانا اشفاق ہوں گے جبکہ پروگرام میں پی ٹی وی کے 49برس کے یادگار پروگراموں کے حوالے سے جھلکیاں اور گفتگو پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر