لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی ادبی و ثقافتی کانفرنس کا اختتام

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی ادبی و ثقافتی کانفرنس کا اختتام

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی ادبی و ثقافتی کانفرنس کا اختتام ہو گیا۔اس سہہ روزہ کانفرنس میں 9 مختلف نشستیں جن میں ادب ،ڈرامہ،تھیٹر،فلم،شاعری،مصوری اور فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں کا احاطہ کیا گیا اور اس سلسلے میں ماہرین نے مقالے پڑھے۔انہوں نے موجودہ دور کے حساب سے فنون لطیفہ کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔اس کانفرنس کے روح رواں لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین شاعر و کالم نویس عطاءالحق قاسمی تھے۔

 

مزید : کلچر