زارا ملک نے ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ برانڈ ایمبسڈر کا معاہدہ کر لیا

زارا ملک نے ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ برانڈ ایمبسڈر کا معاہدہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ و ماڈل زارا ملک نے ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ برانڈ ایمبسڈر کا معاہدہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ و ماڈل زارا ملک ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی برانڈ ایمبسڈر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گی ۔ اس حوالے سے زارا ملک کا ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ بھاری معاوضے پر معاہدہ طے پا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -