فلم” آو¿ٹ آف دی فرنس“ 6دسمبر کو ریلیز ہو گی

فلم” آو¿ٹ آف دی فرنس“ 6دسمبر کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس(این این آئی) فلم” آو¿ٹ آف دی فرنس“ 6دسمبر کو ریلیز ہو گی -فلم میں اداکار کرسچئن بیل نے رسل بیزکا کردار ادا کیا ہے وہ ایک اسٹیل مل میں کام کرتا ہے اور اپنے بوڑھے والد کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اسکا بھائی رسل عراق جنگ سے واپس آ کر خطرناک مجرموں کے گینگ میں شامل ہو جاتا ہے اور پھر وہ پراسرا ر طور پر غائب ہو جاتا ہے۔ پولیس اسے تلاش کرنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو وہ خود اسکی تلاش میں نکل کھڑا ہوتا ہے۔ کیا اسکی کوشش کامیاب ہوئی یا نہیں یہ جاننے کے لئے فلم دیکھنا ہو گی جو اگلے ماہ6دسمبر کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

مزید : کلچر