سردار کمال ، امانت چن ، اکرم اداس اور شیزا بٹ بٹ 29نومبر سے فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

سردار کمال ، امانت چن ، اکرم اداس اور شیزا بٹ بٹ 29نومبر سے فیصل آباد میں اسٹیج ...

لاہور ( این این آئی) اداکار سردار کمال ، امانت چن ، اکرم اداس اور شیزا بٹ بٹ 29نومبر سے فیصل آباد منروا تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے ۔ اسٹیج ڈرامہ کا سپیل 7دن تک جاری رہے گا ۔ سردار کمال ، امانت اور اکرم اداس پہلی مرتبہ فیصل آباد میں ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں اکٹھے اداکاری کریں گے ۔

مزید : کلچر