سا نپو ں پر ظلم کر نے والی بڑھیا کو سزا ہو گئی

سا نپو ں پر ظلم کر نے والی بڑھیا کو سزا ہو گئی
سا نپو ں پر ظلم کر نے والی بڑھیا کو سزا ہو گئی

  

لندن (ما نیٹر نگ ڈیسک )بر طانوی عدالت نے ایک 64سالہ خاتون کو سا نپو ں پر ظلم کی مر تکب قرار دیدیا ہے ۔اسے 18جنور ی کو سزا سنائی جائے گی ۔یارک میں رہنے والی پا ولن ولا سی نے پلا سٹک کے ڈبوں میں 164سانپ بند کر رکھے تھے اور کچھ اس کی ٹوکر ی میں مردہ پائے گئے تھے۔عدالت نے اسے بے رحمی کا قصور وار قرار دے دیا  ہے کہ اس نے سانپو ں کی خوراک مو سمی اثرات کا خیال نہیں رکھا اور نہ ہی یہ خیال رکھا کہ جہاں سانپ رکھے گئے ہیں، وہا ں وہ زخمی یا بیمار بھی ہو سکتے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی