ایسٹ زون کراچی پولیس کی کارروائیاں، اشتہاریوں سمیت 38مشتبہ افراد گرفتار

ایسٹ زون کراچی پولیس کی کارروائیاں، اشتہاریوں سمیت 38مشتبہ افراد گرفتار
ایسٹ زون کراچی پولیس کی کارروائیاں، اشتہاریوں سمیت 38مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسٹ زون پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 38مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاہے ۔ پولیس کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیاب برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس نے بتایاکہ گرفتارملزمان میں آٹھ اشتہاری بھی شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -