جی ایچ کیو میں فرمان امروز کی تیاری شروع
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے چیف آف آرمی سٹاف کے اعلان کے بعد جنرل ہیڈکوارٹرز میں فرمان امروز کی تیاری شروع کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے کمان سنبھالتے ہی فرمان امروز جاری کردیاجائے گا۔آرمی چیف کا یہ پیغام تمام چھاﺅنیوں اور یونٹوں میں پڑھ کر سنایاجائے گا۔