سونے کی فی تولہ قیمت 52,400 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 52,400 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 52,400 روپے ہو گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 52,400 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی172 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 44,914 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : بزنس