حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی اپنا رہی ہے: عمران خان

حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی اپنا رہی ہے: عمران خان
حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی اپنا رہی ہے: عمران خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ڈرون حملوں پر دوغلی پالیسی اپنا رہی ہے، حکومت کو عوام سے سچ بولنا چاہئے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ ڈرون حملوں کے خلاف قراردادیں منظور کر کے عوام کو دھوکا دیا گیا، حکومت امریکہ کو کچھ اور عوام کو کچھ کہتی ہے، حکومت کی دوغلی پالیسی سمجھ نہیں آ رہی، حکومت کو عوام سے سچ بونا چاہئے۔

مزید : قومی